مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31405

باب: اللہ کی پاکی بیان کرنے کے ثواب میں

في ثواب التسبيح

حدیث نمبر: 31405
٣١٤٠٥ - حدثنا مروان بن معاوية عن موسى الجهني عن مصعب بن سعد عن أبيه قال: كنا مع رسول اللَّه ﷺ فقال لنا: "أيعجز أحدكم أن يكسب في اليوم ألف حسنة"، فسأله سائل: كيف يكسب أحدنا ألف حسنة؟ قال: "يسبح اللَّه مائة تسبيحة فيكتب له ألف حسنة ويحط عنه ألف خطيئة" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کیا تم میں سے کوئی شخص عاجز ہے اس بات سے کہ وہ روز ایک ہزار نیکیاں کمائے ؟ تو ایک پوچھنے والے نے پوچھا : ہم میں سے کوئی ایک کیسے ہزار نیکیاں کما سکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : وہ سو مرتبہ اللہ کی پاکی بیان کرے تو اس کے لیے ہزار نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں اور اس کے ہزار گناہوں کو مٹا دیا جاتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31405
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٦٩٨)، وأحمد (١٤٩٦).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2698، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 825، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9905، 9906، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3463، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1514، 1583، 1635، 1634، والحميدي فى «مسنده» برقم: 80، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 723، 829، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 134، والبزار فى «مسنده» برقم: 1160، ترقيم محمد عوامة: 30045»