مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31784

باب: آدمی کو یوں دعا کرنے کا حکم دیا گیا ہے پس اس طرح بچھو کا ڈسنا اس کو کچھ نقصان نہیں پہنچائے گا

ما يؤمر الرجل أن يدعو فلا يضره لسعة (عقرب)

حدیث نمبر: 31784
٣١٧٨٤ - قال: أبو صالح (فعلمتها) (١) ابنتي وابني فلدغتهما فلم يضرهما شيء.
مولانا محمد اویس سرور

ابو صالح فرماتے ہیں ! پس میں نے یہ کلمات اپنی بیٹی اور بیٹے کو سکھا دیے، پھر ان دونوں کو بچھو نے ڈنک مارا۔ اور ان کو کچھ تکلیف بھی نہیں پہنچی۔

حواشی
(١) في [جـ، ط]: (فعلتها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31784
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31784، ترقيم محمد عوامة ---)