مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31649
باب: دعاء کرتے ہوئے آواز بلند کرنے کا بیان
في رفع الصوت بالدعاء
حدیث نمبر: 31649
٣١٦٤٩ - حدثنا وكيع عن ربيع عن (يزيد) (١) بن أبان عن أنس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع اور حسن دونوں حضرات ناپسند کرتے تھے : کہ آدمی کی دعا کو اس کا ہمنشین بھی سن لے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (زيد).