مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31494
باب: سیدنا علی سے منقول دعائوں کا بیان
ما جاء عن علي ﵁ مما دعا مما بقي من دعائه
حدیث نمبر: 31494
٣١٤٩٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة عن علي أنه كان يدعو: اللهم ثبتنا على كلمة العدل بالرضى والصواب، ⦗٢٤٧⦘ وقوام الكتاب، هادين مهديين (راضين) (١) مرضيين، (غير) (٢) ضالين ولا مضلين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یوں دعا مانگا کرتے تھے : اے اللہ ! تو ہمیں انصاف کے کلمہ پر رضا مندی اور درستگی اور کتاب کی استقامت کے ساتھ ثابت قدم فرما، اس حال میں کہ ہم ہدایت کا راستہ دکھلانے والے، ہدایت یافتہ، راضی رہنے والے اور پسندیدہ ہوں، نہ گمراہ ہوں اور نہ ہی گمراہ کرنے والے۔
حواشی
(١) في [ط]: (راجين).
(٢) في [ب]: (غير).