مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31767

باب: جنازہ کی نماز میں یوں دعا کی جائے گی

ما يدعى به في الصلاة على الجنائز

حدیث نمبر: 31767
٣١٧٦٧ - حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن عبد اللَّه (بن) (١) عبد الرحمن بن أبزى قال: كان علي يقول في الصلاة على الميت: اللهم اغفر لأحيائنا وأمواتنا، وألف بين قلوبنا، وأصلح ذات بيننا، واجعل قلوبنا على قلوب خيارنا، اللهم اغفر له، (اللهم ارحمه) (٢)، اللهم ارجعه إلى خير (مما) (٣) كان فيه، اللهم عفوك (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن عبد الرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نماز جنازہ میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے : اے اللہ ! تو بخش دے ہمارے زندوں کو اور ہمارے مردوں کو ۔ اور ہمارے دلوں کے درمیان جوڑ پیدا فرما۔ اور ہم لوگوں کے آپس کے معاملات درست فرما۔ اور ہمارے دلوں کو ہمارے بہترین لوگوں کے دلوں جیسا بنا دے، اے اللہ ! تو اس کو معاف فرما دے اے اللہ ! تو اس پر رحم فرما۔ اے اللہ ! تو اس کو لوٹا دے اس سے بہتر حالت کی طرف جس میں وہ پہلے تھا۔ اے اللہ ! تیری معافی کے طلب گار ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (ما).
(٤) منقطع؛ عبد اللَّه بن عبد الرحمن بن أبزي لم يسمع من علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31767
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6422، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11701، 11718، ترقيم محمد عوامة: 30401»