مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31786
باب: آدمی کو یوں دعا کرنے کا حکم دیا گیا ہے پس اس طرح بچھو کا ڈسنا اس کو کچھ نقصان نہیں پہنچائے گا
ما يؤمر الرجل أن يدعو فلا يضره لسعة (عقرب)
حدیث نمبر: 31786
٣١٧٨٦ - قال (سهيل) (١): فكان أهلها قد اعتادوا أن (يقولوها) (٢): فلسعت امرأة فلم تجد لها وجعا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سھیل فرماتے ہیں : کہ ان کلمات کا پڑھنا اس کے گھر والوں کی عادت بن گئی تھی۔ پھر ایک عورت کو ڈنک لگا پس اس کو ذرہ برابر بھی تکلیف محسوس نہیں ہوئی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك، هـ]: (سهل).
(٢) في [ط، هـ]: (يقولوا)، وفي [ك]: (يقولها).