مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31339
باب: اللہ کے اسم اعظم کے بیان میں
في اسم الله الأعظم
حدیث نمبر: 31339
٣١٣٣٩ - حدثنا سفيان بن عيينة عن مسعر عمن سمع الشعبي يقول: اسم اللَّه الأعظم: (اللَّه) (١) ثم قرأ أو قرأت عليه: ﴿هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ﴾ [الحشر: ٢٤]، إلى آخرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر ایک ایسے شخص سے نقل کرتے ہیں جس نے حضرت شعبی کو یہ فرماتے سنا : اللہ کا اسم اعظم لفظ اللہ ہے۔ پھر انہوں نے یا میں نے ان پر یہ آیت تلاوت فرمائی، وہ اللہ جو پیدا کرنے والا ہے۔ آیت کے اختتام تک۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].