مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31797
باب: جو شخص مجلس سے کھڑے ہونے سے قبل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے اور اللہ کی حمدو ثنا کرے
من كان يصلي على النبي ﷺ ويحمد الله قبل أن يقوم من مجلسه
حدیث نمبر: 31797
٣١٧٩٧ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عامر بن شقيق عن أبي وائل قال: ما شهد عبد اللَّه مجمعا (و) (١) لا مأدبة فيقوم حتى يحمد اللَّه ويصلي على النبي ﷺ، وإن كان مما يتبع أغفل مكان في السوق فيجلس فيه (ويحمد) (٢) اللَّه ويصلي على النبي ﷺ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر بن شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے ارشاد فرمایا : حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ جب بھی کسی مجمع کی جگہ یا دسترخوان پر حاضر ہوتے تو کھڑے نہ ہوتے یہاں تک کہ وہ اللہ کی حمد و ثنا بیان کرتے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے۔ اور وہ بازار میں سب سے غفلت والی جگہ تلاش کرتے پھر اس جگہ میں بیٹھتے اور اللہ کی حمد و ثنا بیان کرتے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أو).
(٢) في [جـ، ك]: (فيحمد).