مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31720
باب: سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا گیا کہ وہ یوں دعا مانگیں اور یہ کلمات پڑھیں
ما أمر به موسى ﵇ أن يدعو به ويقوله
حدیث نمبر: 31720
٣١٧٢٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة عن عبد اللَّه قال: لما بعث موسى إلى فرعون قال: رب أي شيء أقول؟ قال: قل هيا (شرا) (١) هيا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت موسیٰ کو فرعون کے پاس بھیجا گیا تو آپ نے فرمایا : میرے رب ! میں کیا چیز پڑھوں ؟ اللہ نے ارشاد فرمایا : تم یوں کہو : ھیا شرًّا ھیا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (شر).
(٢) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع من ابن مسعود.