مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31486

باب: جو دعا سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر سے منقول ہںِ

ما ذكر عن أبي بكر وعمر ﵄ من الدعاء

حدیث نمبر: 31486
٣١٤٨٦ - قال: وكان عمر يقول: اللهم اعصمني بحبلك، وارزقني من فضلك، واجعلني أحفظ أمرك (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مطلب بن عبد اللہ نے فرمایا : حضرت عمر یوں دعا فرمایا کرتے تھے : اے اللہ ! تو اپنی رسی کے ذریعہ میری حفاظت فرما۔ اور اپنے فضل سے مجھے رزق عطا فرما۔ اور مجھے ایسا بنا دے کہ میں تیرے حکم کی حفاظت کرنے والا بن جاؤں۔

حواشی
(١) منقطع، المطلب لم يسمع من عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31486
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31486، ترقيم محمد عوامة ---)