مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31856

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس دعا کو شاندار طریقہ سے کرتے تھے

ما كان النبي ﷺ يعظمه من الدعاء

حدیث نمبر: 31856
٣١٨٥٦ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا فطر عن عبد الرحمن بن سابط قال: كان رسول اللَّه ﷺ يدعو بهؤلاء الكلمات ويعظمهن: "اللهم (١) فارج (الهم) (٢) وكاشف الكرب، ومجيب المضطرين، ورحمن الدنيا والآخرة ورحيمهما: ارحمني اليوم رحمة (واسعة) (٣) تغنيني بها عن رحمة من سواك" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن ابن سابط فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کلمات کے ذریعہ دعا کرتے تھے اور ان کو بہت عظیم سمجھتے : اے غم کو دور کرنے والے، اور مصیبت کو اٹھانے والے، اور مجبوروں کی دعاؤں کا جواب دینے والے، دنیا اور آخرت کے رحمن اور ان دونوں کے رحیم، آج کے دن مجھ پر ایسی وسیع رحمت فرما جو مجھے تیرے علاوہ کی رحمت سے بےنیاز کر دے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: زيادة (يا).
(٢) في [جـ، ك]: (الفم).
(٣) سقط من: [جـ، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31856
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عبد الرحمن بن سابط تابعي.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31577، ترقيم محمد عوامة: 30486»