مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31397
باب: اللہ کی پاکی بیان کرنے کے ثواب میں
في ثواب التسبيح
حدیث نمبر: 31397
٣١٣٩٧ - وقال أبو أسامة: (صلت) (١) عليه.مولانا محمد اویس سرور
ابو اسامہ فرماتے ہیں کہ ملائکہ اس کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (صليت).