مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31667
باب: جو شخص کہے: انگلی بلند کرکے دعاء کی جائے
من كان يقول (الدعاء): بأصبع ويدعو بها
حدیث نمبر: 31667
٣١٦٦٧ - حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي علقمة عن عائشة قالت: إن اللَّه وتر يحب (الوتر) (١) أن (يدعو) (٢) هكذا -وأشارت بأصبع واحدة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا : اللہ ایک (طاق) ہے، طاق کو پسند کرتا ہے، اللہ پسند کرتا ہے کہ اس طرح دعا مانگی جائے : اور آپ نے اپنی ایک انگلی سے اشارہ کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: (يدعا).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي علقمة.