مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31698
باب: قنوت فجر میں یوں دعا کرے
ما يدعو به في قنوت الفجر
حدیث نمبر: 31698
٣١٦٩٨ - قال: قال لي عثمان: كذا كان يصنع عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین فرماتے ہیں ! کہ عثمان بن زیاد نے مجھے کہا : حضرت عمر بن خطاب اور حضرت عثمان بن عفان دونوں ایسے ہی کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة عثمان بن زياد.