مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31607
باب: جب کوئی شخص حجر اسود کا استلام کرے تو یہ کلمات پڑھے
ما يقول الرجل إذا استلم الحجر
حدیث نمبر: 31607
٣١٦٠٧ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن وهب بن وهب عن سعيد بن المسيب عن عمر أنه كان يقول إذا استلمه -يعني الحجر-: آمنت باللَّه وكفرت بالطاغوت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب حجر اسود کا استلام فرماتے تو یہ کلمات پڑھتے : میں اللہ پر ایمان لایا اور میں نے طاغوت کا انکار کیا۔