مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31575
باب: ان دعائوں کا بیان جو مختلف اصحاب سے منقول ہیں
ما ذكر عن قوم مختلفين مما (يدعون) به
حدیث نمبر: 31575
٣١٥٧٥ - (١) حدثنا (عبيدة) (٢) بن حميد عن الأعمش عن طلحة (اليامي) (٣) عن أبي إدريس رجل من أهل اليمن كان يقول: اللهم اجعل نظري عبرًا، وصمتي تفكرًا، ومنطقي ذكرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ الیامی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ادریس جو کہ اہل یمن میں سے ہیں وہ یوں دعا فرمایا کرتے تھے : اے اللہ ! میری نظر کو عبرت لینے والی بنا دے اور میری خاموشی کو سوچنے والا بنا دے اور میرے بولنے کو ذکر میں بدل دے۔
حواشی
(١) زيادة في [ك]: (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [ك]: (عبدة)، وفي [جـ]: غير واضحة.
(٣) في [أ، ط، هـ]: (البارقي).