مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31155
باب: جو شخص مالداری کی دعا کرتا ہو
من كان يدعو بالغنى؟
حدیث نمبر: 31155
٣١١٥٥ - حدثنا ابن مسهر عن هشام بن عروة عن أبيه قال: كان الرجل إذا دعا قال: اللهم أغنني وأغن مولاي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ آدمی جب دعا کرتا تو یوں کہتا : اے اللہ ! تو مجھے اور میرے رشتہ داروں کو اپنے ما سوا سے بےنیاز کر دے۔