مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31532

باب: جب کوئی عجیب معاملہ دیکھے تو یوں دعا کرے

ما يدعو إذا رأى الأمر يعجبه

حدیث نمبر: 31532
٣١٥٣٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن حبيب عن بعض أشياخه قال: كان (١) إذا أتاه الأمر مما يعجبه قال: الحمد للَّه المنعم المفضل الذي بنعمته تتم الصالحات، وإذا (أتاه الأمر) (٢) مما يكرهه قال: الحمد للَّه على كل حال.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حبیب اپنے ایک استاذ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : وہ جب ان کے پاس کوئی پسندیدہ معاملہ آتا تو یہ کلمات کہتے : سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو انعام و اکرام کرنے والا ، فضل کرنے والا ہے، جس کی نعمت سے اچھی چیزیں مکمل ہوتی ہیں۔ اور جب کوئی ناپسندیدہ معاملہ آتا تو یہ کلمات کہتے : ہر حال میں تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔

حواشی
(١) كذا في النسخ، وفي الدعاء للطبراني (١٧٧٠): (كان النبي ﷺ) وهو مرسل.
(٢) في [هـ]: (الأمر أتاه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31532
تخریج حدیث «أخرجه أبو داود فى «المراسيل» برقم: 532، ترقيم محمد عوامة: 30170»