مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31839

باب: جب میت کو قبر میں رکھ دیا جائے تو یوں دعا مانگے اور یہ کلمات پڑھے

ما يدعو به الرجل (ويقوله) إذا وضع الميت في قبره

حدیث نمبر: 31839
٣١٨٣٩ - حدثنا عبد الرحيم بن (سليمان عن) (١) إسماعيل بن أبي خالد عن (جبير) (٢) بن عدي قال: أخبرت أن علي بن أبي طالب كان يقول إذا ⦗٣٦٦⦘ (أُدخل) (٣) الميت في قبره: بسم اللَّه وعلى ملة رسول اللَّه ﷺ وتصديق كتابك ورسلك (وباليقين) (٤) بالبعث بعد الموت، اللهم ارحب عليه قبره وبشره بالجنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جبیر بن عدی فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یہ دعا پڑھتے تھے جب کسی میت کو قبر میں داخل کیا جاتا : اللہ کے نام کے ساتھ ! اور اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے طریقہ پر، اور تیری کتاب اور تیرے رسولوں کی تصدیق کے ساتھ، اور مرنے کے بعد دوبارہ اٹھنے کے یقین کے ساتھ، اے اللہ ! اس پر اس کی قبر کو کشادہ کر دے اور اس کو جنت کی خوش خبری دے دیجیے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) كذا في النسخ.
(٣) في [جـ]: (دخل)، وفي [ط]: (إذ أضل).
(٤) في [هـ]: (واليقين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31839
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6834، 7051، 7083، 7163، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6398، 6463، 6472، 6506، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11765، 11766، 11767، 11840، 12044، 12047، 12064، 12067، 12070، 12069، 12074، 31842، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2864، 2865، 2862، 2863، ترقيم محمد عوامة: 30469»