مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31868
باب: جب آدمی ستارہ ٹوٹتا ہوا دیکھے تو یوں دعا کرے
(ما يدعو به الرجل إذا رأى الكوكب ينقض)
حدیث نمبر: 31868
٣١٨٦٨ - (حدثنا هاشم بن القاسم قال: حدثنا أبو عقيل قال) (١): حدثنا (عمرو) (٢) بن خالد قال: سمعت زيد بن علي يحدث عن أبيه عن جده قال: كان إذا رأى الكوكب منقضا قال: اللهم صوبه، وأصب به، وقنا شر ما يتبع (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن علی اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ وہ جب کوئی ٹوٹا ہوا ستارہ دیکھتے تو یوں دعا فرماتے : اے اللہ ! تو اس کو نشانے پر پہنچا دے اور اس کے ذریعہ نشانہ لگا۔ اور ہمیں بچا اس شر سے جو اس کے پیچھے آنے والا ہے۔
حواشی
(١) سقط من النسخ، وسبق أن ورد الخبر ٤/ ١٠٣ [٢٨٢٢٤]، فأثبت السقط منه، وهو نفس إسناد الخبر الذي يليه.
(٢) في [جـ، ز، ك]: (عمر).