مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31733

باب: آدمی جب نیا چاند دیکھے تو یوں دعا کرے

ما يدعو به الرجل إذا رأى الهلال

حدیث نمبر: 31733
٣١٧٣٣ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة أن نبي اللَّه ﷺ كان إذا رأى الهلال قال: "هلال خير ورشد، هلال رشد وخير، هلال خير ورشد، آمنت بالذي خلقك -ثلاثًا، الحمد للَّه (الذي) (١) (ذهب بهلال) (٢) كذا وكذا وجاء ⦗٣٣١⦘ (بهلال) (٣) كذا وكذا (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نیا چاند دیکھتے تو یوں کہتے : بھلائی اور ہدایت کا چاند ہے، ہدایت اور بھلائی کا چاند ہے، اور بھلائی اور ہدایت کا چاند ہے ۔ میں ایمان لایا اس ذات پر جس نے تجھے پیدا کیا، تین مرتبہ۔ پھر یہ پڑھتے سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو چاند کو اس طرح اور اس طرح لے گیا۔ اور چاند کو اس طرح اور اس طرح لے آیا۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (ذهب هلال)، وفي [ك]: (أذهب بهلال).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (هلال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31733
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ قتادة تابعي، أخرجه أبو داود (٥٠٩٢)، وعبد الرزاق (٧٣٥٣)، والبيهقي في الدعوات (٤٦٦)، وورد من حديث قتادة عن أنس مرفوعًا بسند ضعيف جدًا عند الطبراني في الدعاء (٩٠٦).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل؛ قتادة تابعي . »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 5092، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7353، 20338، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9998، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 527، ترقيم محمد عوامة: 30368»