مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31628
باب: جو شخص صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرے تو وہ یوں دعامانگے
ما يدعو به الرجل وهو يسعى بين (الصفا) والمروة
حدیث نمبر: 31628
٣١٦٢٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة أن أباه كان يقول: وهو يسعى بين الصفا والمروة: ⦗٢٩٩⦘ اللهم إن هذا (واحد) (١) [إن تما … أتمه اللَّه وقد أتما] (٢)مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ صفا اور مروہ کی سعی کے درمیان یہ شعر پڑھا کرتے تھے۔ اے اللہ ! یقینا یہ ایک (چکر) اگر مکمل ہواتو اللہ نے اس کو مکمل کیا۔ اور تحقیق وہ مکمل ہوگیا۔
حواشی
(١) في [ب، جـ، ط]: (وحده).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].