مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31454

باب: اللہ عزوجل کے ذکر کرنے کے ثواب کا بیان

كتاب ذكر الله ﷿

حدیث نمبر: 31454
٣١٤٥٤ - حدثنا محمد بن فضيل عن عاصم عن أبي عثمان عن (سلمان) (١) قال: إذا كان العبد يحمد اللَّه في السراء ويحمده في الرخاء فأصابه ضر فدعا اللَّه قالت الملائكة: صوت معروف من امرئ ضعيف (فيشفعون) (٢) له، فإذا كان العبد لا يذكر اللَّه في السراء ولا يحمده في الرخاء فأصابه ضر فدعا اللَّه قالت الملائكة: صوت منكر (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان نے ارشاد فرمایا : جب کوئی بندہ خوشی کی حالت میں اللہ کا ذکر کرتا ہے اور فراخی کی حالت میں اس کی حمد بیان کرتا ہے، پھر اسے کوئی تکلیف پہنچی تو اس نے اللہ سے دعا مانگی ! تو فرشتے کہتے ہیں، کمزور بندے کی جانی پہچانی آواز ہے ، پھر وہ اللہ کے سامنے اس بندے کی سفارش کرتے ہیں ، اور جب کوئی بندہ خوشی کی حالت میں اللہ کو یاد نہیں کرتا اور فراخی کی حالت میں اس کی حمدبیان نہیں کرتا پھر اس کو کوئی تکلیف پہنچی اور اس نے اللہ سے دعا مانگی تو فرشتے کہتے ہیں۔” انجانی آواز ہے۔ “

حواشی
(١) في [ط]: (سليمان).
(٢) في [ط]: (فيستعفون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31454
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد ص ٣١٣، وابن فضيل في الدعاء (٨٥)، والبيهقي في الشعب (١١٤٠).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37389، ترقيم محمد عوامة: 30094»