مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31226
باب: نماز کے بعد جو کلمات کہے جاتے ہیں
ما يقال: في دبر الصلوات؟
حدیث نمبر: 31226
٣١٢٢٦ - ثم صليت إلى جنب عبد اللَّه بن عمرو (فسمعته) (١) يقوله، فقلت له: إني سمعت ابن عمر يقول مثل الذي تقول، فقال عبد اللَّه بن عمرو: إني سمعت رسول اللَّه ﷺ يقولهن في آخر صلاته (٢).مولانا محمد اویس سرور
پھر میں نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے پہلو میں نماز پڑھی تو انہیں بھی یہی کلمات فرماتے ہوئے سنا، تو میں نے ان سے کہا : میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو بھی یہی کلمات فرماتے سنا ہے جو آپ نے ادا کیے، تو حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرمانے لگے : یقینا میں نے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز کے آخر میں یہ کلمات پڑھتے ہوئے سنا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (فسمعه).
(٢) مجهول؛ لإبهام روايه، أخرجه مسدد كما في المطالب (٥٣٤)، والطبراني في الدعاء (٦٥٠)، وبنحوه النسائي في الكبرى (١٠١٩٧).