مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31612
باب: رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان آدمی یوں دعا کرے
ما يدعو به الرجل بين الركن والمقام
حدیث نمبر: 31612
٣١٦١٢ - حدثنا أسباط بن محمد عن عطاء عن سعيد بن جبير قال: كان من دعاء ابن عباس الذي لا يدع بين الركن والمقام أن يقول: اللهم قنعني بما رزقتني (وبارك لي فيه) (١)، واخلف عليّ كل غائبة لي بخير (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ بھی تھی جسے وہ کبھی بھی رکن اور مقام ابراہیم کے درمیان پڑھنا نہیں بھولتے تھے۔ اے اللہ ! مجھے قناعت عطا فرما اس رزق میں جو تو نے مجھے عطا فرمایا ہے، اور تو میرے لے ا اس میں برکت عطا فرما، اور میری ہر غیر موجود چیز میں تو بھلائی کے ساتھ میرا جانشین بن جا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (واخلف لي فيه).