مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31836
باب: جب میت کو قبر میں رکھ دیا جائے تو یوں دعا مانگے اور یہ کلمات پڑھے
ما يدعو به الرجل (ويقوله) إذا وضع الميت في قبره
حدیث نمبر: 31836
٣١٨٣٦ - قال: ونزلت هذه الآية في صاحب القبر: ﴿يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ﴾ (١) [إبراهيم: ٢٧].مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے فرمایا کہ یہ آیت قبر والے کے بارے میں اتری ہے : اللہ اہل ایمان کو دنیاوی زندگی میں اور آخرت میں قول حق (کی برکت) سے ثبات عطا فرماتا ہے۔ [ابراہیم : 27]