مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31721
باب: سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا گیا کہ وہ یوں دعا مانگیں اور یہ کلمات پڑھیں
ما أمر به موسى ﵇ أن يدعو به ويقوله
حدیث نمبر: 31721
٣١٧٢١ - قال (الأعمش) (١): تفسير ذلك: الحي قبل كل شيء، والحي بعد كل شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ اس کا مطلب یہ ہے ” اے وہ ذات ! جو ہر چیز سے پہلے زندہ تھی اور ہر چیز کے فنا ہوجانے کے بعد زندہ رہے گی۔ “
حواشی
(١) سقط من: [هـ].