مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31747
باب: جو کہے! یہ آیت دعا کے بارے میں نازل ہوئی ہے: ترجمہ: اور نہ بلند آواز سے پڑھو تم اپنی نماز اور نہ بہت پست کروتم اپنی آواز
من قال: نزلت: ﴿ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها﴾ في الدعاء
حدیث نمبر: 31747
٣١٧٤٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الهجري عن أبي عياض قال: الدعاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہجری فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عیاض نے فرمایا : دعا مراد ہے۔