باب: کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
حدیث 20725–20747
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ اگر شکاری کتا شکار میں سے کھا لے تو پھر بھی اسے کھا سکتے ہیں
حدیث 20748–20755
باب: اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے اورکوئی دوسرا کتا بھی اس کے پیچھے لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 20756–20759
باب: اگر کوئی شکاری کتے کو روانہ کرتے وقت اللہ کا نام لینا بھول گیا تو کیا حکم ہے؟
حدیث 20760–20764
باب: اگر کوئی آدمی شکاری جانور کو روانہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا بھول گیا لیکن شکار کے مرنے سے پہلے اس نے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
حدیث 20765–20769
باب: اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے لیکن وہ کوئی دوسرا جانور شکار کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 20770–20774
باب: مشرک کے کتے کے شکار کا حکم
حدیث 20775–20788
باب: مجوسی کے شکاری پرندے کے شکار کا بیان
حدیث 20789–20793
باب: اگر کوئی آدمی شکار کو پکڑے اور اس میں زندگی کی رمق موجود ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 20794–20798
باب: اگر کوئی شکار کو دیکھے بغیر کتے کو روانہ کردے اور بسم اللہ بھی پڑھ لے
حدیث 20799–20800
باب: کتوں کو شکار پر چھوڑتے وقت کیا کہا جائے؟
حدیث 20801–20802
باب: اگر کتا شکار کا خون پی لے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 20803–20806
باب: جن حضرات کے نزدیک باز کا شکار بھی جائز ہے
حدیث 20807–20812
باب: اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 20813–20830
باب: مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کا حکم
حدیث 20831–20842
باب: جن حضرات نے مجوسی کے شکار کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 20843–20845
باب: اگر کوئی شکار کی طرف تیر مارے لیکن وہ نظروں سے اوجھل ہو جائے، بعد میں اسے اپنا تیر جانور کو لگا ہوا ملے کیا حکم ہے؟
حدیث 20846–20858
باب: اگر شکار کو تیر لگے اور وہ پانی میں گر جائے
حدیث 20859–20867
باب: اگر کوئی بھی آدمی شکار کو تیر مارے اور اس کا عضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 20868–20877
باب: اگر درانتیاں شکار کے لیے لگائی جائیں اور ان کی زد میں کوئی شکار آجائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 20878–20882
باب: معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
حدیث 20883–20900
باب: اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 20901–20913
باب: ٹڈی اور مچھلی کا شکار اور ان کی حلت کی صورت
حدیث 20914–20919
باب: وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے اور خراب ہو جائے اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 20920–20929
باب: جن حضرات نے سمندر میں مر کر خراب ہو جانے والی مچھلی کو کھانے کی اجازت دی ہے
حدیث 20930–20932
باب: اگر سمندر مچھلی کو باہر پھینک دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 20933–20940
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان: "تمہارے لیے اور سفر کرنے والوں کے لیے سامانِ رہنمائی (راہ و نقل و حمل کے وسائل) ہیں " (سورۃ النحل: آیت 80)
حدیث 20941–20947
باب: اس مچھلی کا حکم جسے دوسری مچھلی مار ڈالے
حدیث 20948–20951
باب: اگر کوئی آدمی شکار کو نیزہ مار کر شکار کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 20952–20955
باب: کالے کتے کے ذریعے شکار کرنے کا حکم
حدیث 20956–20959
باب: اگر پالتو جانور جیسے اونٹ گائے وغیرہ وحشی ہو جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟
حدیث 20960–20972
باب: جال میں پھنس کرمرنے والی مچھلی کا حکم
حدیث 20973–20975
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
حدیث 20976–21010
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ذبح حلق اور شہ رگ کے علاوہ ہے
حدیث 21011–21018
باب: ذبح شدہ جانور اگر حرکت کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21019–21029
باب: مجثمہ کی ممانعت کا بیان
حدیث 21030–21034
باب: اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21035–21042
باب: کون سے پرندوں اور جانوروں کا کھانا منع ہے؟
حدیث 21043–21054
باب: کوے کے گوشت کا بیان
حدیث 21055–21061
باب: یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
حدیث 21062–21068
باب: چھپکلیوں کو مارنے کا بیان
حدیث 21069–21080
باب: سانپوں کو مارنے کا بیان
حدیث 21081–21097
باب: کتوں کو مارنے کا بیان
حدیث 21098–21105
باب: جانور کے چہرے پر گدائی کرنے اور نشان لگانے کی ممانعت
حدیث 21106–21115
باب: جن حضرات نے جانور پر نشان لگانے کی اجازت دی ہے
حدیث 21116–21121
باب: کتا پالنے کی مذمت اور اس کی وجہ سے ثواب کا نقصان
حدیث 21122–21132
باب: کتا پالنے کی رخصت
حدیث 21133–21135
باب: فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو
حدیث 21136–21139
باب: شہری کبوتروں کے مارنے کا بیان
حدیث 21140–21145
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔