مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20789
باب: مجوسی کے شکاری پرندے کے شکار کا بیان
(في صيد طير المجوسي)
حدیث نمبر: 20789
٢٠٧٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سعيد القطان عن ابن جريج (عن عطاء) (١) قال: قلت له: المجوسي يرسل (الباز؟) (٢) قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے پوچھا: کیا مجوسی باز کو شکار پر چھوڑ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، س، ط، هـ]، وفي [ز]: زيادة (عن عطاء).
(٢) في [ز، ك]: (الوباره)، وفي [جـ]: (وإلى الوبارة).