مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21107
باب: جانور کے چہرے پر گدائی کرنے اور نشان لگانے کی ممانعت
في وسم الدابة، وما ذكروا فيه
حدیث نمبر: 21107
٢١١٠٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سماك عن عكرمة قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يضرب وجه الدابة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے جانور کے چہرے پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔