مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20920
باب: وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے اور خراب ہو جائے اس کا کیا حکم ہے؟
في الطافي
حدیث نمبر: 20920
٢٠٩٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن أيوب عن أبي الزبير عن جابر قال: ما مات (فيه) (١) (فطفأ) (٢) فلا تأكل (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جو مچھلی سمندر میں مرجائے اور (پانی کی سطح پر) تیرنے لگے اسے مت کھاؤ۔
حواشی
(١) سقط من [جـ]: (فيه).
(٢) في [ط، هـ]: (وطفا).