مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21124
باب: کتا پالنے کی مذمت اور اس کی وجہ سے ثواب کا نقصان
في اتخاذ الكلب وما ينقص من أجره
حدیث نمبر: 21124
٢١١٢٤ - حدثنا وكيع عن حنظلة عن سالم عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من اقتنى كلبًا إلا كلب صيد أو ماشية نقص من أجره كل يوم (قيراطان) (١) " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے شکار یا مویشیوں کی حفاظت کے علاوہ کسی اور غرض سے کتا پالا تو اس کے ثواب سے روزانہ دو قیراط کمی کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (قيرظان).