مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20839

باب: مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کا حکم

في صيد المجوسي السمك

حدیث نمبر: 20839
٢٠٨٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن مغيرة عن حماد أنه (كان) (١) لا يرى (٢) بصيد المجوسي (بأسًا) (٣) يعني (للسمك) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کو جائز قرار دیتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز، ن].
(٢) في [ب، جـ، ك]: زيادة (بأسًا).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (السمك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 20839
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20026»