مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20942
باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان: "تمہارے لیے اور سفر کرنے والوں کے لیے سامانِ رہنمائی (راہ و نقل و حمل کے وسائل) ہیں " (سورۃ النحل: آیت 80)
قوله (تعالى): ﴿متاعا لكم وللسيارة﴾
حدیث نمبر: 20942
٢٠٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: ما لفظ على (ظهره) (١) ميتًا فهو طعامه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آیت قرآنی میں وطعامہ سے مراد وہ مچھلی ہے جسے سمندر مردہ حالت میں باہر پھینک دے۔
حواشی
(١) في [س]: (ظهر).