مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21059
باب: کوے کے گوشت کا بیان
ما قالوا في لحم الغراب؟
حدیث نمبر: 21059
٢١٠٥٩ - حدثنا عباد عن حجاج أنه كان لا يرى بالطير كله بأسا إلا أن (تقذر) (١) منه شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج تمام پرندوں کو جائز قرار دیتے تھے سوائے اس کے کہ تمہیں ان میں سے کسی سے گھن آئے۔
حواشی
(١) في [ط]: (تفذر).