مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20754
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ اگر شکاری کتا شکار میں سے کھا لے تو پھر بھی اسے کھا سکتے ہیں
من رخص في أكله (وإن أكله)
حدیث نمبر: 20754
٢٠٧٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن ابن أبي ذئب عن نافع عن ابن عمر قال: كل من صيد الكلب (و) (١) إن أكل من طريدته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کتے کا شکار کھا لو خواہ اس نے اپنے شکار میں سے کچھ کھا لیا ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].