مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20904
باب: اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
حدیث نمبر: 20904
٢٠٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن عيسى بن المغيرة قال: سألت الشعبي عن المعراض والبندقة فقال: ذلك ما يفتي به أهل الشام وإذا هو لا يراه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیسیٰ بن مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے معراض اور مٹی کی گولی سے شکار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ وہ بات ہے جس کا اہل شام فتویٰ دیتے ہیں، اور (معلوم ہوا کہ) وہ خود اسے درست نہیں سمجھتے تھے۔