مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20861
باب: اگر شکار کو تیر لگے اور وہ پانی میں گر جائے
إذا رمى صيدا فوقع في الماء
حدیث نمبر: 20861
٢٠٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن حصين عن عامر في الرجل ⦗١٦٣⦘ يرمي الصيد فيغيب عنه قال: إن وجدته لم يقع في ماء ولم يقع من جبل ولم يأكل منه سبع فكل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص شکار کو تیر مارے اور وہ اس سے غائب ہوجائے تو اگر وہ اسے اس حال میں پائے کہ وہ نہ پانی میں گرا ہو، نہ پہاڑ سے گرا ہو اور نہ کسی درندے نے اس میں سے کھایا ہو تو کھالے۔