مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21036
باب: اگر مرغی یا بکری وغیرہ کو تیر مارا جائے اور وہ مر جائے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فما الطير والشاة (ترمي) حقى (تموت)
حدیث نمبر: 21036
٢١٠٣٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان ينهى عن ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس اس سے منع فرمایا کرتے تھے۔