مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21144
باب: شہری کبوتروں کے مارنے کا بیان
في رمي حمام الأمصار
حدیث نمبر: 21144
٢١١٤٤ - حدثنا وكيع عن فضيل عن نافع أنه كره صيد حمام الأمصار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع نے شہری کبوتروں کے شکار کو مکروہ قرار دیا۔
باب: شہری کبوتروں کے مارنے کا بیان
في رمي حمام الأمصار
٢١١٤٤ - حدثنا وكيع عن فضيل عن نافع أنه كره صيد حمام الأمصار.حضرت نافع نے شہری کبوتروں کے شکار کو مکروہ قرار دیا۔