مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20841
باب: مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کا حکم
في صيد المجوسي السمك
حدیث نمبر: 20841
٢٠٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن عطاء والنخعي أنهما كانا لا يريان بأسًا بصيد المجوسي للسمك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت نخعی مجوسی کی شکار کردہ مچھلی میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔