مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20863

باب: اگر شکار کو تیر لگے اور وہ پانی میں گر جائے

إذا رمى صيدا فوقع في الماء

حدیث نمبر: 20863
٢٠٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن أشعث عن منصور عن إبراهيم قال: إذا رميته فوقع في ماء فلا تأكله، وإذا رميته فتردى من جبل فلا تأكله.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم جانور کو تیر مارو اور وہ پانی میں گرجائے تو اسے مت کھاؤ اور اگر تم اسے تیر مارو اور وہ پہاڑ سے گرجائے تو بھی اسے مت کھاؤ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيد / حدیث: 20863
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20050»