مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21098
باب: کتوں کو مارنے کا بیان
ما قالوا في قتل الكلاب؟
حدیث نمبر: 21098
٢١٠٩٨ - حدثنا علي بن مسهر عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن عائشة أن النبي ﷺ أمر بقتل الكلاب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور ﷺ نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا۔