مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21055
باب: کوے کے گوشت کا بیان
ما قالوا في لحم الغراب؟
حدیث نمبر: 21055
٢١٠٥٥ - حدثنا أبو معاوية عن هشام عن أبيه قال: من يأكل الغراب وقد سماه رسول اللَّه ﷺ (فاسقًا) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ کوے کا گوشت کون کھائے گا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فاسق قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (فاسقاه).