مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21063
باب: یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
ما قالوا في (أكل) اليربوع؟
حدیث نمبر: 21063
٢١٠٦٣ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن هشام عن أبيه قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ یربوع کھانے میں کوئی حرج نہیں۔