مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20817
باب: اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
(البازي) يأكل من صيده
حدیث نمبر: 20817
٢٠٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول في الصقر و (الكلب) (١): إن أصاب منه (أو أكل منه) (٢) فكل وإن أكل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول شکرے اور کتے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر وہ اپنے شکار میں سے کچھ لے لے یا اس میں سے کھائے پھر بھی تم اس کو کھالو۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (الكلاب).
(٢) سقط من: [هـ]، وفي [أ، ب، ز]: (وإن أكل منه).