مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20865
باب: اگر شکار کو تیر لگے اور وہ پانی میں گر جائے
إذا رمى صيدا فوقع في الماء
حدیث نمبر: 20865
٢٠٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: إذا رميت الصيد فوقع في ماء فلا تأكل، (وإن) (١) تردى من جبل فلا تأكل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب تم شکار کو تیر مارو اور وہ پانی میں گرجائے تو اسے مت کھاؤ اور جب پہاڑ سے گرجائے تو بھی اسے مت کھاؤ۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (فإن).