مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20828
باب: اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
(البازي) يأكل من صيده
حدیث نمبر: 20828
٢٠٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا (روّاد) (١) بن جراح عن الأوزاعي عن الزهري قال: لا بأس بصيد الفهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ چیتے کے شکار میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (داود).