مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21089
باب: سانپوں کو مارنے کا بیان
ما قالوا في قتل الحيات والرخصة فيه؟
حدیث نمبر: 21089
٢١٠٨٩ - [حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث قال: كان الحسن ومحمد يأمران بقتل الحيات إلا الجان] (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد چاندی کی مانند پتلے سانپ (جان) کے علاوہ سب سانپوں کو مارنے کا حکم دیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط هذا الخبر من: [ز].